the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اترپردیش میں کانگریس کو ایک بار پھر سے عوام کی حمایت حاصل دلانے کی پرزور کوشش کر رہے پارٹی نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ ووٹروں کو وعدوں کے جال میں الجھا کر مرکز میں اقتدار حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اسمبلی انتخابات میں ریاست کے باشندوں کو سبق سکھانے کے لئے تیار رہنا



چاہیے۔مسٹر گاندھی نے یہاں نوچندي میدان میں ریاست کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ساتھ مشترکہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا "مودی جی نے سال 2014 کے انتخابات میں وعدوں کا پٹارا کھول کر عوام کا اعتماد حاصل کیا جو گزشتہ ڈھائی سال میں کھوکھلا ثابت ہونے لگا ہے۔آپ کو وعدہ خلافی کو یاد رکھنا ہوگا اور موجودہ انتخابات میں اس کا جواب دینا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.